وزیراعظم نے عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر ریڈیو  کے تمام سامعین کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ریڈیو ایک شاندار وسیلہ ہے ، جو معاشرتی رابطوں کو گہرا کرتا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ’’ریڈیو کا عالمی دن  مبارک ہو! ریڈیو کے تمام سامعین کو مبارکباد اورقابل تعریف ہیں وہ افراد جنھوں نے ،  جدید مواد اور موسیقی سے  ریڈیو کو گلزار بنایا ہے۔ یہ  معاشرتی رابطوں کوگہراکرنے کا ایک شاندار وسیلہ ہے۔ میں نے ذاتی طور پر ریڈیو کے مثبت  اثرات  کا تجربہ کیا ہے، شکریہ # من کی بات۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games

Media Coverage

Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership