وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنی 75 ویں سالگرہ پر فون کال اور گرمجوشی سے مبارکباد دینے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ۔ جناب مودی نے کہا ’’آپ کی طرح، میں بھی بھارت-امریکہ جامع اور عالمی شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہوں۔ ہم یوکرین تنازعہ کے پرامن حل کے لیے آپ کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔
آج ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’شکریہ، میرے دوست، صدر ٹرمپ، آپ کی فون کال اور میری 75 ویں سالگرہ پر گرمجوشی سے مبارکباد دینے کے لیے! آپ کی طرح، میں بھی بھارت-امریکہ جامع اور عالمی شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہوں۔ ہم یوکرین کے تنازعہ کے پرامن حل کے لیے آپ کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔‘‘
@POTUS
@realDonaldTrump
Thank you, my friend, President Trump, for your phone call and warm greetings on my 75th birthday. Like you, I am also fully committed to taking the India-US Comprehensive and Global Partnership to new heights. We support your initiatives towards a peaceful resolution of the…
— Narendra Modi (@narendramodi) September 16, 2025


