وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بوتسوانا کے صدر کے طور پر منتخب ہونے پر جناب ڈیوما بوکو کو مبارکباد دی ہے۔ ایکس پر ایک پیغام میں، وزیر اعظم نے نومنتخبہ صدر کی کامیاب مدت کار کی امید ظاہر کی اور بوتسوانا کے ساتھ باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے تئیں بھارت کی عہدبندگی کو اجاگر کیا۔

اپنی پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’بوتسوانا کے صدر کے طور پر آپ کے انتخاب پر مبارکباد @duma_boko  ۔ آپ کی کامیاب مدت کار کے لیے نیک خواہشات۔ ہمارے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا متمنی ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Manufacturing to hit 25% of GDP as India builds toward $25 trillion industrial vision: BCG report

Media Coverage

Manufacturing to hit 25% of GDP as India builds toward $25 trillion industrial vision: BCG report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 دسمبر 2025
December 12, 2025

Citizens Celebrate Achievements Under PM Modi's Helm: From Manufacturing Might to Green Innovations – India's Unstoppable Surge