وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئے سیٹلائٹ لانچ وہیکل ( ایس ایس ایل وی  ) – ڈی 3 کو کامیابی کے ساتھ چھوڑے جانے کے لیے خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ( اسرو ) کے سائنس دانوں کو مبارکباد دی ۔

جناب مودی نے کہا کہ کم لاگت والے ایس ایس ایل وی خلائی مشن میں ایک اہم رول ادا کرے گا اور نجی صنعت کی حوصلہ افزائی کرے گا ۔

وزیر اعظم نے ’ ایکس ‘ پر پوسٹ کیا :

’’  ایک شاندار سنگِ میل  ! اس  کامیابی کے لیے ہمارے سائنسدانوں اور صنعت کو مبارکباد۔ یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ  بھارت کے پاس اب ایک نئی لانچ وہیکل ہے۔  یہ کم لاگت  والا موثر  ایس ایس ایل وی  خلائی مشنوں میں اہم کردار ادا کرے گا اور نجی صنعت کی حوصلہ افزائی بھی کرے گا۔  میری @isro، @INSPACeIND، @NSIL_India اور  بھارت اور پوری خلائی صنعت کے تئیں نیک خواہشات۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Startup India recognises 2.07 lakh ventures, 21.9 lakh jobs created

Media Coverage

Startup India recognises 2.07 lakh ventures, 21.9 lakh jobs created
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister inaugurates the first Emergency Landing Facility (ELF) of the northeast in Dibrugarh, Assam
February 14, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi inaugurated the first Emergency Landing Facility (ELF) of the northeast in Dibrugarh, Assam. Shri Modi stated that it is a matter of immense pride that the Northeast gets an Emergency Landing Facility, and is of great importance from a strategic point of view and during times of natural disasters.

The Prime Minister posted on X:

"It is a matter of immense pride that the Northeast gets an Emergency Landing Facility. From a strategic point of view and during times of natural disasters, this facility is of great importance."

"উত্তৰ-পূৰ্বাঞ্চলে ইমাৰ্জেঞ্চি লেণ্ডিং ফেচিলিটি লাভ কৰাটো অপৰিসীম গৌৰৱৰ বিষয়। কৌশলগত দৃষ্টিকোণৰ পৰা আৰু প্ৰাকৃতিক দুৰ্যোগৰ সময়ত এই সুবিধাৰ গুৰুত্ব অতিশয় বেছি।"