وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منیشا رام داس کو جاری پیرس پیرا اولمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو  5 مقابلے  میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’منیشا رام داس کی جانب سے پیرالمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو   5  مقابلے  میں کانسے کا تمغہ جیتنے کی ایک شاندار کوشش! ان کی لگن اور ثابت قدمی نے یہ ناقابل یقین کامیابی حاصل کی ہے۔ انہیں  مبارکباد۔

#Cheer4Bharat‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi