We are united by our democratic values, and our commitment to a free, open and inclusive Indo-Pacific: PM
We will work together, closer than ever before, for advancing our shared values and promoting a secure, stable and prosperous Indo-Pacific: PM

عالی جناب  ،
صدر بائیڈن ،
وزیر اعظم موریسن ، اور
وزیر اعظم سوگا ،
دوستوں  کے درمیان اچھا لگ رہا ہے!
میں اس  پہل کے لئے صدر بائیڈن کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔


عالی جناب ،
ہم اپنے جمہوری اقدار اور ایک آزاد ، کھلے اور شمولیت والے ہند- بحر الکاہل کے تئیں وابستگی کے لیے متحد ہوئے ہیں۔
آج ہمارے ایجنڈے میں ٹیکہ کاری ، آب و ہوا کی تبدیلی اور ابھرتی ہوئی ٹکنالوجی جیسے  شعبے شامل ہیں، جو عالمی فلاح کے لیے کواڈ کو ایک توانائی فراہم کرتے ہیں۔

میں اس مثبت نظریے کو ہندوستان کے قدیم فلسفہ "وسودھیو کٹمب کم " کی  توسیع کے طور پر دیکھ رہا ہوں ، جو دنیا کو ایک ہی کنبہ کی حیثیت سے دیکھتا ہے۔
ہم اپنے مشترکہ اقدار کو آگے بڑھانے اور ایک محفوظ ، مستحکم اور خوشحال ہند -بحر الکاہل کو فروغ دینے کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ ساتھ مل کر کام کریں گے

آج کی سربراہی ملاقات سے پتہ چلتا ہے کہ  کواڈ اب فروغ پا چکا ہے۔
اب یہ خطے میں استحکام کے ایک اہم ستون کی حیثیت سے برقرار  رہے گا۔
شکریہ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s continuing tradition of celebrating its teachers

Media Coverage

India’s continuing tradition of celebrating its teachers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اگست 2026
September 05, 2026

The New Indian Equation: Policy + People = Tangible Progress Under PM Modi