یوکرین کے صدر سے وزیر اعظم کی ملاقات

Published By : Admin | August 23, 2024 | 18:33 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیف میں واقع مرینسکی پیلیس پہنچنے پر یوکرین کے صدر عزت مآب جناب ولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی۔ صدر زیلنسی نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

 

دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے تمام تر پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے حامل علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اسے ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

دونوں قائدین نے چار معاہدات پر دستخط ملاحظہ کیے۔ ان میں (i) زراعت اور خوراک صنعت کے شعبے میں باہمی تعاون پر معاہدہ؛ (ii)طبی مصنوعات ریگولیشن کے شعبے میں باہمی تعاون پر مفاہمتی عرضداشت؛ (iii) اعلیٰ اثرات کے حامل کمیونٹی ترقیاتی پروجیکٹوں کے نفاذ کے لیے بھارت کی جانب سے انسانی بنیاد پر عطیات کے تعاون پر مفاہمتی عرضداشت؛ اور سال 2024-2028 کے لیے ثقافتی باہمی تعاون سے متعلق پروگرام شامل ہیں۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
ISRO achieves milestone with successful sea-level test of CE20 cryogenic engine

Media Coverage

ISRO achieves milestone with successful sea-level test of CE20 cryogenic engine
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 دسمبر 2024
December 13, 2024

Milestones of Progress: Appreciation for PM Modi’s Achievements