وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیرو شیما میں جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر 21 مئی 2023 کو برطانیہ کے وزیر اعظم جناب رشی سونک سے ملاقات کی۔

 

دونوں رہنماؤں نےہند-برطانیہ ایف ٹی اے مذاکرات میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے ساتھ  اپنی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کا جائزہ لیا ۔

رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری، سائنس اور ٹیکنالوجی، اعلیٰ تعلیم، اور دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان تعلقات جیسے وسیع شعبوں میں تعاون کو مزیدمستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔

ہندوستان کی زیر صدارت جاری جی-20 پر بھی بات چیت ہوئی۔ وزیر اعظم جی-20 20 چوٹی کانفرنس کے لیے نئی دہلی میں وزیر اعظم  سونک کا استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
MSME exports touch Rs 9.52 lakh crore in April–September FY26: Govt tells Parliament

Media Coverage

MSME exports touch Rs 9.52 lakh crore in April–September FY26: Govt tells Parliament
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology