وزیراعظم جناب نریند رمودی نے  سابق صدر جناب رام ناتھ کووند کو ان کے جنم دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک سوشل میڈیا (ایکس) پوسٹ میں ووزیراعظم نےکہا:

’’سابق صدر جمہوریہ  جناب @رام ناتھ کووند جی کو ان کے جنم دن پر بہت بہت  مبارکباد ۔ ان کی مثالی قیادت اور ملک  کے لئے خود کو وقف کرنے کے انکے جذبے  نے  انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ ان کی دانشوری اور انکساری  ہمیشہ لوگوں کو متاثر کرتی رہی ہے۔ ان کی لمبی عمر اور صحت مند زندگی کے لئے دعاگو ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rolls-Royce joins with HAL at the wheel to make India a major aerospace hub

Media Coverage

Rolls-Royce joins with HAL at the wheel to make India a major aerospace hub
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 مئی 2026
May 15, 2026

Viksit Bharat Unleashed: PM Modi's Blueprint Delivers Energy Independence, Tech Boom, and Diplomatic Dominance