وزیر اعظم جناب نریندر مود نے سبھی کو امن اور جذبہ ترحم اور امید سے سرشار کرسمس کی مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’یسوع مسیح کی تعلیمات ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی کے جذبے کو مضبوط کریں۔‘‘
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’سبھی کو امن، جذبہ ترحم اور امید سے سرشار کرسمس کی مبارکباد۔ یسوع مسیح کی تعلیمات ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی کے جذبے کو مضبوط کریں۔‘‘
Wishing everyone a joyous Christmas filled with peace, compassion and hope. May the teachings of Jesus Christ strengthen harmony in our society.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 25, 2025


