وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج باوقار فیڈے ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی کے لیے ہندوستان کی تیاریوں پر انتہائی فخر اور جوش کا اظہار کیا۔ یہ ٹورنامنٹ دو دہائیوں سے زیادہ  کے عرصے کے بعد ہندوستانی سرزمین پر واپس آرہا ہے۔

بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کی طرف سےایکس پر کی گئی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:

’’ ہندوستان کو باوقارفیڈے ورلڈ کپ 2025 کی دو دہائیوں سے زیادہ کے بعدمیزبانی کرنے پر خوشی ہے۔شطرنج ہمارے نوجوانوں میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں ہمیں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے اور دنیا بھر کے سرکردہ کھلاڑی یہاں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth