وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لاس اینجلس اولمپک گیمز 2028 میں بیس بال-سافٹ بال، کرکٹ، فلیگ فٹ بال، لیکروس اور اسکواش کی شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ کی شمولیت اس شاندار کھیل کی بڑھتی ہوئی عالمی مقبولیت کو ظاہر کرتی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”بے حد خوشی کی بات ہے کہ بیس بال-سافٹ بال، کرکٹ، فلیگ فٹ بال، لیکروس اور اسکواش کو @ایل اے28 میں جگہ دی گئی ہے۔ کھلاڑیوں کے لیے یہ بڑی خوش خبری ہے۔ کرکٹ سے محبت کرنے والی قوم کے طور پر، ہم کرکٹ کی شمولیت کا خصوصی طور پر خیر مقدم کرتے ہیں، جو اس شاندار کھیل کی بڑھتی ہوئی عالمی مقبولیت کی عکاسی کرتا ہے۔“

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
Lok Sabha polls: J&K's Baramulla sees highest voter turnout in over 4 decades

Media Coverage

Lok Sabha polls: J&K's Baramulla sees highest voter turnout in over 4 decades
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi's interview to Bharat 24
May 20, 2024

PM Modi spoke to Bharat 24 on wide range of subjects including the Lok sabha elections and the BJP-led NDA's development agenda.