وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سال 2025 کے نائب صدر کے انتخاب میں ووٹ ڈالا۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا:
’’سال2025 کے نائب صدر کے انتخاب میں ووٹ دیا۔‘‘
Voted in the 2025 Vice President election. pic.twitter.com/soCoJJmHSI
— Narendra Modi (@narendramodi) September 9, 2025


