وزیر اعظم نے کولہاپور میموریل کا دورہ کیا

Published By : Admin | August 21, 2024 | 23:56 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارسا میں کولہاپور میموریل پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔

یہ یادگاردوسری عالمی جنگ کے دوران کولہاپور ریاست کے ذریعے پولینڈ کے لوگوں کے لیے دکھائی گئی سخاوت کو وقف ہے ۔ کولہاپور کے ولیواڈے میں قائم کیمپ نے جنگ کے دوران پولینڈ لوگوں کو پناہ دی تھی۔ اس بستی میں خواتین اور بچوں سمیت تقریباً 5000 پولینڈ کے پناہ گزیں رہتے تھے۔ اس میموریل  پر، وزیر اعظم نے کولہاپور کیمپ میں رہنے والے پولینڈ لوگوں اور ان کی اولادوں سے ملاقات کی۔

یادگارکا وزیر اعظم کا دورہ ایک خاص تاریخی تعلق کو اجاگر کرتا ہے جو ہندوستان اور پولینڈ کے درمیان ہے اور جسے مسلسل پروان چڑھایا جارہا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Infra spend up six-fold since 2014, crosses Rs 12 lakh crore: PM Modi

Media Coverage

Infra spend up six-fold since 2014, crosses Rs 12 lakh crore: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 اپریل 2026
April 15, 2026

From Temples to Turbines: PM Modi’s Blueprint for a Culturally Rooted, Economically Explosive Viksit Bharat