وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ باوقار پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگی کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

جناب مودی نے نچلی سطح کے اُن ہیروز کو پہچاننے کی اہمیت پر زور دیا، جنہوں نے معاشرے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ نامزدگی کے عمل کے شفاف اور شراکتی نقطہ نظر پر زور دیتے ہوئے جناب مودی نے پہلے ہی موصول ہونے والی نامزدگیوں کی تعداد پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ  awards.gov.in پر سرکاری پورٹل کے ذریعے باوقار پدم ایوارڈز کے لیے مستحق امیدواروں کو نامزد کریں۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘پچھلی دہائی کے دوران ہم نے گراس روٹ لیول کے لاتعداد ہیروز کو #پیپلز پدم سے نوازا ہے۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے زندگی کے سفر نے بے شمار لوگوں کو حوصلہ دیا ہے۔ ان کی ہمت اور استقامت ان کے بھرپور کام میں صاف نظر آتی ہے۔ نظام کو مزید شفاف اور شراکت داری پر مبنی بنانے کے جذبے کے تحت، ہماری حکومت لوگوں کو مختلف پدم ایوارڈز کے لیے نامزد کرنے کی دعوت دے رہی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ متعدد نامزدگیاں آئی ہیں۔ نامزدگی کا آخری دن اس مہینے کی 15 تاریخ ہے۔ میں زیادہ سے زیادہ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ پدم ایوارڈز کے لیے متاثر کن شخصیات کو نامزد کریں۔ آپ awards.gov.in پر ایسا کر سکتے ہیں۔’’

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
It’s time to fix climate finance. India has shown the way

Media Coverage

It’s time to fix climate finance. India has shown the way
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Aide to the Russian President calls on PM Modi
November 18, 2025
They exchange views on strengthening cooperation in connectivity, shipbuilding and blue economy.
PM conveys that he looks forward to hosting President Putin in India next month.

Aide to the President and Chairman of the Maritime Board of the Russian Federation, H.E. Mr. Nikolai Patrushev, called on Prime Minister Shri Narendra Modi today.

They exchanged views on strengthening cooperation in the maritime domain, including new opportunities for collaboration in connectivity, skill development, shipbuilding and blue economy.

Prime Minister conveyed his warm greetings to President Putin and said that he looked forward to hosting him in India next month.