وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، ہنومان جینتی کے موقع پر،16 اپریل 2022 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ، گجرات  کے موربی میں ہنومان جی کے 108 فٹ بلند مجسمہ کی رونمائی کریں گے۔

#ہنومان جی 4 دھام پروجیکٹ کے جزو کے طور پر ، ملک کی چاروں سمتوں میں قائم کیے جارہے چار مجسموں میں سے یہ دوسرا مجسمہ ہے۔اسے مغرب میں موربی میں  واقع پرم پوجیہ باپو کیشوانند کے آشرم میں قائم کیا گیا ہے۔

اس سلسلے کا پہلا مجسمہ ملک کے شمال میں واقع شملہ میں 2010 میں قائم کیا گیا تھا۔  جنوب میں رامیشورمیں قائم کیے جانے والے مجسمہ کا کام شروع ہو چکا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rolls-Royce joins with HAL at the wheel to make India a major aerospace hub

Media Coverage

Rolls-Royce joins with HAL at the wheel to make India a major aerospace hub
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 مئی 2026
May 15, 2026

Viksit Bharat Unleashed: PM Modi's Blueprint Delivers Energy Independence, Tech Boom, and Diplomatic Dominance