نئی دہلی۔ 07 مارچ       وزیر اعظم جناب نریندر مودی 9 مارچ 2021 کو شام 5 بجے لوک کلیان مارگ ، نئی دہلی میں شریمد بھاگود  گیتا کے شلوکوں پر 21 دانشوروں کے تبصروں پر مشتمل 11 نسخے  جاری کریں گے۔ اس موقع پر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا اور ڈاکٹر کرن سنگھ بھی موجود ہوں گے۔

شریمد بھاگود گیتا: اصل خطاطی میں نایاب متعدد سنسکرت تبصرے

عام طور پریہ رواج رہا ہے کہ شریمد بھاگود گیتا کےمتن کو ایک ہی تفسیر کے ساتھ پیش کیا جائے۔ پہلی بار ، مشہور ہندوستانی دانشوروں  کے بہت اہم تبصروں کوشریمد بھاگود گیتا کی جامع اور تقابلی تعریف حاصل کرنے کے لئے  پیش کیا جارہا ہے۔ دھرمارتھ ٹرسٹ کے ذریعہ شائع شدہ اس مخطوطہ کو شنکر بھاشیا سے لے کر بھاشانواد تک کی غیر معمولی اور لطیف ہندوستانی خطاطی میں لکھا گیا ہے۔ ڈاکٹر کرن سنگھ دھرمارتھ ٹرسٹ ، جموں و کشمیر کے چیئرمین ٹرسٹی ہیں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi