بھارت کے آئین کا ترجمہ شدہ ورژن9 زبانوں، ملیالم ، مراٹھی ، نیپالی ، پنجابی ، بوڈو ، کشمیری ، تیلگو ، اڑیہ اور آسامی میں جاری کیا جائے گا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 نومبر کو دن میں تقریباً11 بجے سمویدھان سدن کے سنٹرل ہال میں یوم آئین کی تقریبات میں شرکت کریں گے ۔  اس سال آئین کو اختیارکیے جانے کی منظوری کی76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔

ان تقریبات میں صدر جمہوریہ ہند ، نائب صدر جمہوریہ ، لوک سبھا کے اسپیکر ، دونوں ایوانوں کے ارکان پارلیمنٹ سمیت دیگر معززین شرکت کریں گے ۔

صدر جمہوریہ ہند پروگرام کے دوران بھارت کے آئین ہند کی تمہید پڑھنے کی قیادت کریں گی ۔  مزید برآں ، بھارت کے آئین کا ترجمہ شدہ ورژن ملیالم ، مراٹھی ، نیپالی ، پنجابی ، بوڈو ، کشمیری ، تیلگو ، اڑیہ اور آسامی سمیت نو زبانوں میں جاری کیا جائے گا ۔  پروگرام کے دوران یادگاری کتابچہ ‘‘بھارت کے سمویدھان میں کلا اور کیلی گرافی’’ کا بھی اجراء کیا جائے گا ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth