نئی دہلی۔ 30  جولائی     وزیراعظم جناب نریندر مودی 31 جولائی 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں نو آموز آئی پی ایس افسران سے خطاب کریں گے۔ وہ پروگرام کے دوران نو آموز افسران سے بھی بات چیت کریں گے۔

اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور وزیر مملکت (داخلہ) نتیہ نند رائے موجود ہوں گے۔

 

سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی کے بارے میں

سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی (ایس وی پی این پی اے) ملک کا ایک ممتاز پولیس ٹریننگ ادارہ ہے۔ یہ انڈین پولیس سروس کے افسران کو انڈکشن لیول پر تربیت دیتی ہے اور آئی پی ایس افسران کی خدمت کے لیے مختلف ان سروس کورسز کا انعقاد کرتی ہے۔  

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
AI will augment, create new jobs in India: World Bank

Media Coverage

AI will augment, create new jobs in India: World Bank
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 24فروری 2026
February 24, 2026

Viksit Bharat Rising: Self-Reliance, Security & World Respect Under PM Modi