وزیر اعظم جناب نریندر مودی23؍اکتوبر 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آتم نربھر بھارت سوایم پورنا گوا پروگرام کےمستفیدین اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ اس موقع پر ان کا خطاب  بھی ہوگا ۔

سوایم پورنا گوا کی پہل ، جو کہ یکم اکتوبر 2020 کو شروع کی گئی تھی ، وزیر اعظم کی جانب سے ’’ آتم نربھر بھارت ‘‘کے لیے دی گئی تحریک سے متاثر ہے۔ اس پروگرام کے تحت ، ریاستی حکومت نے  ایک افسر کو 'سوایم پورنا مترا' کے طور پر مقرر کیاہے۔ مترا ایک نامزد پنچایت یا بلدیہ کا دورہ کرتا ہے ، لوگوں سے بات چیت کرتا ہے ، متعدد سرکاری محکموں کے ساتھ ہم آہنگی  پیدا کرتا ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ مختلف سرکاری اسکیمیں اور فوائد اہل مستحقین کو دستیاب ہوں۔

اس موقع پر گوا کے وزیر اعلی جناب پرومود ساونت موجود ہوں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From school to PG, girls now outnumber boys

Media Coverage

From school to PG, girls now outnumber boys
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 مئی 2026
May 01, 2026

From Stolen Treasures to Smart Trains: PM Modi’s Blueprint for a Proud, Connected, Self-Reliant India