وزیر اعظم نریندر مودی، نومبر 2025 کو تقریباً شام 5 بجے بھارت کی سپریم کورٹ میں منعقد ہونے والی ’’قانونی مددکی فراہمی کے طریقۂ کار کو مضبوط بنانے‘‘ سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔اس موقع پر وزیر اعظم نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی(این اے ایل ایس اے) کی جانب سے تیار کردہ کمیونٹی میڈی ایشن تربیتی ماڈیول کا بھی اجرا کریں گے۔وزیر اعظم اس موقع پر شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔

اس دو روزہ کانفرنس، جو این اے ایل ایس اے کے زیر اہتمام منعقد کی جا رہی ہے، میں لیگل ایڈ ڈیفنس کاؤنسل سسٹم، پینل وکلاء، پیرا لیگل رضاکار، مستقل لوک عدالتیںاور قانونی خدمات کے اداروں کے مالیاتی انتظام جیسے قانونی خدمات کے نظام کے اہم پہلوؤں پر غور کیا جائے گا

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement

Media Coverage

Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 مئی 2026
May 07, 2026

Justice Delivered Under PM Modi: How Operation Sindoor Redefined India’s Response to Terror

Aatmanirbhar Bharat in Action: Record Exports, Defence Exports, Food Security & Green Mobility Under the Leadership of PM Modi