Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندر مودی 27 مئی 2022 کو صبح 10 بجے پرگتی میدان نئی دہلی میں ہندوستان کے سب سے بڑے ڈرون میلے بھارت ڈرون مہوتسو -2022 کا افتتاح کریں گے ۔

وزیراعظم  کسان ڈرون پائلٹوں سے ملاقات اور گفتگو بھی کریں گے ،  وہ  کھلی فضا میں ڈرون کا مظاہرہ دیکھیں گے اور ڈرون کی نمائش کے مرکز میں  اسٹارٹ اپس کے ساتھ گفتگو بھی  کریں گے ۔

بھارت ڈرون مہوتسو -2022 ایک دوروزہ پروگرام ہے ، جسے 27  اور 28 مئی کو منعقد کیا جارہا ہے ۔  1600 سے زیادہ مندوبین اس مہامیلے میں شرکت کرنے جارہے ہیں  ، جن میں سرکاری افسران، غیر ملکی سفارتکار ، مسلح افواج، مرکزی مسلح پولیس فورس ، پی ایس یوز، پرائیویٹ کمپنیاں اور ڈرون اسٹارٹ اپس وغیرہ شامل ہیں ۔ اس نمائش میں  70سے زیادہ نمائش کنندگان  ڈرون کے استعمال کے طور طریقوں کا مظاہرہ کریں گے ۔ اس مہوتسو میں ڈرون پائلٹ سرٹیفکیٹ ، مصنوعات کے آغاز ، پینل مذاکرات ، ہوابازی کے مظاہرے، ہندوستان میں بنے ڈرون ٹیکسی کے اولین نمونے کی نمائش وغیرہ کےلئے ورچوئل ایوارڈ بھی شامل ہوں گے ۔

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
What is the ‘Call Before u Dig’ application launched by PM Modi?

Media Coverage

What is the ‘Call Before u Dig’ application launched by PM Modi?
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM lauds feat by Border Roads Organisation of blacktopping of 278 Km Hapoli-Sarli-Huri road
March 23, 2023
Share
 
Comments

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has lauded the feat by Border Roads Organisation of blacktopping of 278 Km Hapoli-Sarli-Huri road leading to Huri, one of the remotest places in Kurung Kumey district of Arunachal Pradesh, for the first time since independence.

Sharing a tweet thread by Border Roads Organisation, the Prime Minister tweeted;

“Commendable feat!”