گیلری ، جدو جہد آزادی میں انقلابیوں کی حصہ رسدی کی عکاسی کرتی ہے
یہ اُن واقعات کا جامع منظر نامہ فراہم کرتی ہے، جو 1947 تک ہوتے رہے

شہید دیوس  کے موقع پر ، وزیراعظم جنا ب نریندر مودی ،  ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ  23  مارچ  کو  شام 6  بجے  کولکاتا کے  وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلو بی  بھارت گیلری کا  افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم  اس تقریب کے دوران  اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

یہ گیلری  جد و جہد آزادی  میں باغیوں کی حصہ  رسدی  اور  برطانوی سامراج  کے خلاف  اُن کی  مسلح   جدو جہد کی عکاسی  کرتی ہے۔ اس پہلو  کو  جد وجہد آزادی کے  اصل دھارے  کے بیانیہ   میں  اس کا    جائز مقام نہیں دیا گیا۔ اس نئی گیلری  کا مقصد،  ان واقعات  کا ایک  جامع  تناظر فراہم کرنا ہے، جو  1947  تک جاری رہے، نیز یہ  انقلابیوں کے ذریعہ  ادا کردہ اہم رول  کو  اجاگر کرتی ہے۔

بپلو بی بھارت گیلری ، اُس سیاسی  اور  انٹلیکچول پس منظر کی عکاسی کرتی ہے، جس سے  انقلابی تحریک  شروع ہوئی تھی۔ یہ  انقلابی تحریک  کے آغاز  ، انقلابی لیڈروں کے ذریعہ اہم  ایسوسی ایشنوں کی تشکیل ، تحریک کا پھیلاؤ ،  انڈین نیشنل آرمی  کی  تشکیل ، نیول  میوٹنی  کی  حصہ رسدی  کا  مکمل منظر  نامہ  پیش  کرتی ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Project Cheetah: How A Species Declared Extinct During Nehru Era Returned To India Under Modi Govt

Media Coverage

Project Cheetah: How A Species Declared Extinct During Nehru Era Returned To India Under Modi Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister inaugurates Namo Hospital at Daman
June 05, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today inaugurated the Namo Hospital at Daman. He stated that this is in line with the ongoing efforts towards providing quality health treatment to the people, noting that the hospital features modern facilities and will go a long way in addressing the healthcare needs of the Union Territory and surrounding areas.

The Prime Minister posted on X:

"In line with our efforts towards providing quality health treatment to the people, the Namo Hospital at Daman was inaugurated. It has modern facilities and will go a long way in addressing the healthcare needs of the Union Territory and surrounding areas."