وجے دشمی کے با برکت موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی وزارت دفاعی کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں ویڈیو کے زریعے خطاب کرینگے۔ سات نئی دفاعی کمپنیوں کو قوم کے لیے وقف کرنے کا یہ پروگرام پندرہ اکتوبر 2021 کو ہوگا اور وزیر اعظم دن میں تقریبًا بارہ بج کر دس منٹ پر خطاب کرینگے۔ وزیر دفاع، وزیر مملکت برائے دفاع اور دفاعی صنعتی تنظیموں کے نمائندے اس موقع پر موجود رہیں گے۔

سات نائی دفاعی کمپنیوں کے بارے میں

حکومت نے آرڈنس فیکٹری بورڈ کو سرکاری محکمے سے سات سو فیصد سرکاری ملکیت کورپوریٹ اداروں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد ملک میں دفاعی تیاریوں میں خود کفالت کو بہتر بنانا ہے۔ اس اقدام سے کام کاج اور کا وائیوں کی خود مختاری اور کارکردگی بڑھے گی اور اس سے ترقی کے نئے امکانات ملیں گے اور جدت طرازی کو فروغ ملے گا۔

ساتئ نئی دفاعی کمپنیاں جنہیں شامل کیا گیا ہے وہ ہیں۔ میونیشن انڈیا لمیٹڈ (MIL)، آرمڈ وھیکل نگم لمیٹڈ (AVANI) اینڈ دانس ویپن اینڈ ایکیوپمنٹ انڈیا لمیٹڈ (اے ڈبلو ای۔ انڈیا)، ٹروپ کمفرٹ لمٹڈ (TCL)، ینترا انڈیا لمٹڈ (YIL)، انڈیا اوپٹیل لمٹڈ (IOL) اور گلائیڈرس انڈیا لمٹڈ (GIL)

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op

Media Coverage

Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
September 12, 2026

President Putin, Partners, and a Photograph: How PM Modi Turned BRICS Into India’s Showcase

16 Crore Domestic Flyers. ₹22 Lakh Crore Tourism. The Holiday Stayed Home.