وزیراعظم جناب  نریندر مودی 17  نومبر 2021  کوصبح 10 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ 82 ویں  آل انڈیا پریزائڈنگ آفیسرس کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

ہندوستان میں قانون سازی کا اعلی ترین ادارہ آل انڈیا پریزائڈنگ  آفیسرس کانفرنس (اے ا ٓئی پی او سی)، 2021 میں اپنا صد سالہ جشن منا رہا ہے۔ اے آئی پی او سی کی سویں سال کی تقریب کے سلسلے میں  17 تا 18 نومبر 2021 کو شملہ میں 82 ویں آل انڈیا پریزائڈنگ آفیسرس کانفرنس کاانعقاد کیا جائے گا۔ اس ادارے کی پہلی کانفرنس بھی 1921 میں شملہ میں منعقد ہوئی تھی۔

لوک سبھا کے اسپیکر، ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ اور راجیہ سبھا کے ڈپٹی اسپیکر اس پروگرام میں شرکت کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Budget 2026-27 lays blueprint for a future-ready digital ecosystem

Media Coverage

Budget 2026-27 lays blueprint for a future-ready digital ecosystem
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 2 فروری 2026
February 02, 2026

Citizens Celebrate PM Modi's Roadmap to Prosperity: Budget 2026 Drives Investment, Jobs, and Sustainable Growth for Every Indian