نئی لّی ، 20 دسمبر/  وزیر اعظم نریندر مودی  22 دسمبر ، 2020 ء کو   دن میں 11 بجے  ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے   علی گڑھ مسلم  یونیورسٹی کی  صد سالہ تقریبات سے خطاب کریں گے ۔  وزیر اعظم اِس موقع پر  ایک ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے ۔ یونیورسٹی کے چانسلر   سیدنا مفضل سیف الدین اور  تعلیم کے مرکزی وزیر  جناب رمیش  پوکھریال نشنک  بھی اس موقع پر موجود ہوں گے ۔

اے ایم یو کے بارے میں

          اے ایم یو 1920 ء میں ، محمدن  اینگلو  اوریئنٹل  ( ایم اے او ) کالج کو  ایک مرکزی  یونیورسٹی   کے طور پر فروغ دیتے ہوئے  انڈین لیجسلیٹیو کونسل  کے ایک قانون کے تحت  یونیورسٹی   کی شکل دی گئی تھی ۔  ایم اے او کالج  کا قیام  سر سید احمد خان نے  1877 ء میں کیا تھا ۔ یونیورسٹی کا کیمپس  اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں   467.6 ہیکٹیئر اراضی پر محیط ہے ۔ اس کے تین  بیرونی کیمپس   سینٹر بھی  ہیں ، جو  ملا ّ پورم  ( کیرالہ ) ، مرشد آباد – جانگی پور  ( مغربی بنگال ) اور کشن گنج ( بہار ) میں واقع ہیں ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Strategic partnership' to 'Cooperation in AI': Six major outcomes of PM Modi's historic Sweden visit - Check

Media Coverage

'Strategic partnership' to 'Cooperation in AI': Six major outcomes of PM Modi's historic Sweden visit - Check
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 مئی 2026
May 18, 2026

Norway to Netherlands: PM Modi's Leadership Turns Heritage, Honors & High-Tech Deals into India's Global Momen