وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے صدر عزت مآب   ایمینوئل میخوا اور آئرلینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب مائیکل مارٹن کا ہندوستان کے 76ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد دینے پر شکریہ ادا کیا۔

 فرانس کے صدر کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نےایکس پر لکھا:

’’میرے پیارے دوست، صدر @EmmanuelMacron، ہندوستان کے 76ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آپ کی نیک خواہشات کی دل کی گہرائیوں سے قدر کی جاتی ہے۔ پچھلے سال اس دن آپ کی موجودگی واقعی ہماری اسٹریٹجک شراکت داری اور پائیدار دوستی کا ایک اعلیٰ مقام تھا۔ جلد ہی پیرس میں اے آئی ایکشن سمٹ میں ملیں گے کیونکہ ہم انسانیت کے بہتر مستقبل کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔‘‘

 

ایکس پر آئرلینڈ کے وزیر اعظم کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

’’آپ کی نیک خواہشات کے لیے وزیراعظم @ MichealMartinTD کا شکریہ۔ مجھے یقین ہے کہ جمہوریت میں مشترکہ اعتماد اور یقین پر مبنی ہندوستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوستی کے پائیدار بندھن آنے والے وقتوں میں مضبوط ہوتے رہیں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions