وزیر اعظم نیتن یاہو نے ہندوستان کے چندریان -3 مشن کی کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارکباد دی
وزیر اعظم نےاس گرمجوشی کے اظہارکے لیے ان کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم نریندر مودی کو اسرائیل کے وزیر اعظم عزت مآب  جناب  بنجمن نیتن یاہو کی طرف سے ، چاند کے جنوبی قطب پر چندریان-3 کی کامیاب لینڈنگ پر مبارکباد کا ٹیلی فون موصول ہوا ۔

اس گرمجوشانہ اور سنجیدہ  اقدام کی تعریف کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ہندوستان کے لوگوں کی طرف سے ان کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ چندریان کی کامیابی پوری انسانیت کے لیے، خاص طور پر گلوبل ساؤتھ کے ممالک کے لیے اچھی علامت ہے۔

دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore

Media Coverage

APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight