ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
کامن ویلتھ، موسمیاتی کارروائی اور پائیداری کے اقدامات پر اپنے خیالات کا تبادلہ کیا
نئے سال اور کرسمس کی مبارک باد کا تبادلہ کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برطانیہ کے  عزت مآب شاہ چارلس سوئم سے بات چیت کی۔

دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات کو یاد کرتے ہوئے بھارت اور برطانیہ کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے کامن ویلتھ آف نیشنز اور حال ہی میں ساموآ میں ہونے والی کامن ویلتھ ہیڈز آف گورنمنٹ میٹنگ پر اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔

اس کے علاوہ، موسمیاتی کارروائی اور پائیداری جیسے باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے ان مسائل پر کنگ  کی مسلسل حمایت اور اقدامات کی تعریف کی اور ہندوستان کی جانب سے اٹھائے گئے مختلف اقدامات کے بارے میں انہیں آگاہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے کرسمس اور نئے سال کے قریب آتے ہوئے تہواروں کی خوشیوں کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے کنگ کو ان کی اچھی صحت اور خوش حالی کے لیے نیک خواہشات بھی پیش کیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Zojila Tunnel achieves final breakthrough at 11,578 feet, bringing Kashmir-Ladakh link closer

Media Coverage

Zojila Tunnel achieves final breakthrough at 11,578 feet, bringing Kashmir-Ladakh link closer
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister expresses gratitude to Deputy Chairman of Rajya Sabha Shri. Harivansh Ji for his wishes
June 10, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today expressed heartfelt gratitude to Deputy Chairman of Rajya Sabha, Shri. Harivansh Ji for his wishes. The Prime Minister stated that this occasion gives the inspiration to work for the country with even greater dedication, loyalty, and commitment.

Shri Modi emphasized that with the mantra of 'Sabka Saath, Sabka Vikas', the government is committed to the all-round development of India.

The Prime Minister posted on X:

"शुभकामनाओं के लिए आपका हृदय से आभार माननीय हरिवंश जी। यह अवसर देश के लिए और अधिक समर्पण, निष्ठा एवं प्रतिबद्धता के साथ कार्य करने की प्रेरणा देता है। 'सबका साथ, सबका विकास' के मंत्र के साथ हम भारतवर्ष के चौतरफा विकास के लिए प्रतिबद्ध हैं।

@harivansh1956"