وزیر اعظم آسیان-بھارت چوٹی کانفرنس میں ورچوئل وسیلے سے شرکت کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملیشیاءکے وزیر اعظم انور ابراہیم کے ساتھ خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کی۔

بات چیت کے دوران جناب مودی نے ملیشیاء کے آسیان کی صدارت سنبھالنے پر وزیر اعظم ابراہیم کو دلی مبارکباد پیش کی ۔  انہوں نے ملیشیاء کی قیادت میں آسیان سے متعلق آئندہ سربراہ اجلاسوں کے کامیاب انعقاد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

وزیر اعظم مودی نے آسیان-انڈیا سمٹ میں ورچوئل طور پر شامل ہونے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا اوربھارت- آسیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے بھارت کے عزم کا اعادہ کیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:

 میرے عزیز دوست، ملیشیاء کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم کے ساتھ خوشگوار بات چیت ہوئی۔  ملیشیاء کے آسیان کی صدارت سنبھالنے پر انہیں مبارکباد دی اور آئندہ کے چوٹی کانفرنس کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔بھارت-  آسیان چوٹی کانفرنس میں ورچوئل طور پر شامل ہونے اوربھارت- آسیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزیدمستحکم کرنے کے لیے پرامید ہوں ۔

’’@anwaribrahim ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI schemes attract ₹2.4 lakh crore investments, create over 14 lakh jobs till March 2026

Media Coverage

PLI schemes attract ₹2.4 lakh crore investments, create over 14 lakh jobs till March 2026
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlights the qualities of an ideal and truly excellent individual
July 22, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the qualities of an ideal and truly excellent individual in fulfilling personal, social, and national duties.

The Prime Minister wrote on X;


"परकार्येषु युक्तात्मा स्वकार्ये क्षिप्रसाधनम्।

सुहृत्कार्येषु निर्वृत्ती राजकार्येषु विक्रमः ।। "

The person who devotes themselves wholeheartedly to the tasks of others, completes their own personal duties with speed and efficiency, carries out tasks for friends selflessly, and demonstrates their full valor and courage in fulfilling national duties, only such a person is truly excellent.