وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مودی حکومت کے 9 سال مکمل ہونے پر شہریوں کے ٹویٹ شیئر کیے ہیں، جن میں شہریوں نے 2014 سے حکومت کی ان باتوں کی نشاندہی کی ہے، جو انہیں قابل تعریف لگی ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’صبح سے میں مودی حکومت کے 9 سال پورا ہونے پر کیے گئے کئی ٹویٹس دیکھ رہا ہوں، جن میں لوگوں نے 2014 سے حکومت کی ان باتوں کی نشاندہی کی ہے، جو انہیں اچھی لگی ہیں۔ اس قسم کا پیار پا کر ہمیشہ عاجزی کا احساس ہوتا ہے اور اس سے مجھے لوگوں کے لیے  اور بھی زیادہ محنت کرنے کی طاقت ملتی ہے۔‘‘ 

شہریوں کے ٹویٹس کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:

’’ہم نے گزشتہ 9 برسوں میں بہت کچھ کیا ہے اور ہم آنے والے وقت میں اور بھی زیادہ کرنا چاہتے ہیں، تاکہ ہم امرت کال میں ایک مضبوط اور خوشحال بھارت کی تعمیر کر سکیں۔‘‘

 

’’ہماری حصولیابیاں اس لیے ممکن ہو پائی ہیں، کیوں کہ ہندوستان کے لوگوں نے ایک مستحکم حکومت کا انتخاب کیا ہے، جو بنیادی وعدوں کو پورا کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ یہ غیر معمولی حمایت بے پناہ طاقت کا ذریعہ ہے۔‘‘

 

’’این ڈی اے حکومت نے زندگی کو بدلنے اور ہندوستان کی ترقی کے سفر کو رفتار دینے کے لیے مختلف کوششیں کی ہیں۔‘‘

 

’’آپ نے اہم بنیادی ڈھانچوں اور ’زندگی بسر کرنے میں آسانی‘ کے پروجیکٹوں پر روشنی ڈالی ہے، جو زمینی سطح پر کافی اثر دار رہے ہیں۔‘‘

 

’’میں واقعی میں 140 کروڑ ہندوستانیوں کی آرزوؤں کو پورا کرنے کا موقع پا کر بہت عاجزی محسوس کرتا ہوں۔‘‘ 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rural commercial vehicle retail sales growth outpaces urban: Fada data

Media Coverage

Rural commercial vehicle retail sales growth outpaces urban: Fada data
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister lauds India’s 7.8% GDP growth
August 31, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has termed India’s 7.8% GDP growth in first quarter of FY 2026-27 a “herculean feat”. Shri Modi said that the achievement reflects the collective strength and resilience of the people of India, despite oil price shocks, supply chain disruptions and global uncertainties.

Shri Modi posted on X:

India’s exemplary GDP growth of 7.8% during Q1 of FY 2026-27 is a herculean feat.

The collective strength of our people ensured India delivered such growth despite oil price shocks and supply chain issues in the midst of global uncertainties.

Doomsayers were doomed and India bloomed…yet again!