وزیراعظم جناب نریندر نے کہا کہ عاجزی، درگزر اور نیک کردار انسان کی شخصیت کے حقیقی زیورات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہی خوبیوں کے ساتھ ملک کے عوام مسلسل وکست بھارت کے عزم کو حقیقت میں بدلنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

وزیراعظم نے ایک سنسکرت سبھاشیتم بھی شیئر کیا۔

तेजः क्षमा धृतिः शौचमद्रोहो नातिमानिता।

भवन्ति सम्पदं दैवीमभिजातस्य भारत।। 

اس سبھاشیتم میں بتایا گیا ہے کہ عاجزی، درگزر، غیر متزلزل بہادری، پاکیزہ کردار،  ملک کے لیے مخلصانہ وابستگی اور غرور سے پاک عاجزانہ شخصیت — یہ تمام اوصاف ایک ایسی شخصیت کی علامات سمجھے جاتے ہیں جو  دیویہ گنوں(الٰہی صفات) سے آراستہ ہو۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا :

“عاجزی، درگزر اور اعلیٰ اخلاق ہی شخصیت کے حقیقی زیورات ہیں۔ انہی خوبیوں کے ساتھ آج ملک کے عوام وکست بھارت کے عزم کو پورا کرنے کے لیے مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔”

तेजः क्षमा धृतिः शौचमद्रोहो नातिमानिता।

भवन्ति सम्पदं दैवीमभिजातस्य भारत।।”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi