وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بے لوث خدمت کے جذبے کو اجاگر کرتے ہوئے ایک سنسکرت سبھا شتم  کا اشتراک کیا:

“छायामन्यस्य कुर्वन्ति तिष्ठन्ति स्वयमातपे।

फलान्यपि परार्थाय वृक्षाः सत्पुरुषा इव॥"

یہ سبھا شتم یہ پیغام دیتا ہے ،’’ درخت خود تیز دھوپ  برداشت کرتے ہیں، لیکن دوسروں کو سایہ فراہم کرتے ہیں۔ ان کے پھل بھی دوسروں کے لیے ہوتے ہیں۔ درخت ان بے لوث اور نیک انسانوں کی مانند ہیں جو ہمیشہ دوسروں کو راحت اور مدد پہنچاتے ہیں۔

جناب مودی نے کہا کہ کسی بھی ملک کی حقیقی طاقت اس کے شہریوں کے اندر موجود بے لوث خدمت کے جذبے میں مضمر ہے۔ یہی جذبہ لوگوں کو ایک دوسرے سے سیکھنے کی ترغیب دیتا ہے اور معاشرے کو مزید مضبوط، خوشحال اور ہمدرد بناتا ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:

’’ ملک کی اصل طاقت اس کے شہریوں کے اندر موجود بے لوث خدمت کے جذبے میں مضمر ہے۔ اس سے لوگ ایک دوسرے سے ترغیب حاصل کرتے ہیں ، ساتھ ہی ہمارا معاشرہ بھی  مزیدخوشحال ہوتا ہے۔‘‘

छायामन्यस्य कुर्वन्ति तिष्ठन्ति स्वयमातपे।

फलान्यपि परार्थाय वृक्षाः सत्पुरुषा इव॥"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indias wind turbine exports jumped 50% in FY26, further growth expected: IWTMA CEO

Media Coverage

Indias wind turbine exports jumped 50% in FY26, further growth expected: IWTMA CEO
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،9 اگست 2026
September 09, 2026

Viksit Bharat Express: How PM Modi’s Reforms Are Supercharging India’s Economy and Infrastructure