وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ترقی کی راہ کی رہنمائی کرنے والے نیک خیالات پر زور دیتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا:

“आ नो भद्राः क्रतवो यन्तु विश्वतोऽदब्धासो अपरीतास उद्भिदः।

देवा नो यथा सदमिद् वृधे असन्नप्रायुवो रक्षितारो दिवे दिवे॥”

سبھاشیتم یہ بتاتا ہے کہ ہمارے پاس تمام سمتوں سے نیک اور متاثر کن خیالات آئیں- وہ خیالات جو ہمیں جوش و خروش ، توانائی اور آگے بڑھنے کی طاقت دیتے ہیں ، وہ خیالات ثابت قدم ، ناقابل فتح اور ترقی کی راہ کھولنے کے قابل ہوں ۔ایشور کی طاقتیں ہر روز ہماری زندگیوںمیں ترقی اور نئے جوش و خروش کا اضافہ کریں اور ہمیں دن بہ دن ہماری حفاظت کرتے ہوئے آگے بڑھتے رہنے کی ترغیب دیں ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا ؛

“आ नो भद्राः क्रतवो यन्तु विश्वतोऽदब्धासो अपरीतास उद्भिदः।

देवा नो यथा सदमिद् वृधे असन्नप्रायुवो रक्षितारो दिवे दिवे॥”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways clears ₹755-crore project to build third line between Champa and Korba

Media Coverage

Indian Railways clears ₹755-crore project to build third line between Champa and Korba
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 جون 2026
June 17, 2026

PM Narendra Modi's Dual Legacy: Commanding Global Respect While Delivering Health Miracles, Rail Revolution & Digital Leadership