وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش سے تعلق رکھنے والے لوپولی  میلو  کے ایک مضمون  کو مشترک  کیا ہے جس کا عنوان ہے: ‘اے ڈے  ان دی  پارلیمنٹ  اینڈ پی ایم او’ یعنی پارلیمنٹ اور وزیر اعظم کے دفتر میں ایک دن ۔جناب مودی نے   شاندار قدم اٹھانے کے لئے لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا کی تعریف کی  ہے،جس کی وجہ سے انہیں ایسے ذہین   اورروشن خیال  نوجوانوں  سے ملنے کا موقع فراہم ہوا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ

‘‘ اروناچل پردیش کے   لوپولی  میلو  کے اس بے حد خاص  مضمون کو  پڑھ کر  یقیناََ آپ کو مسرت حاصل ہوگی۔ میں لوک سبھا کے اسپیکر او م برلا جی کی بھی تعریف کرنا چاہوں گا،جن کے شاندار اقدام کی وجہ سے ایسے ذہین اور روشن خیال نوجوانوں سے  مجھے ملنے کا موقع فراہم  ہوا ہے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi

Media Coverage

'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جولائی 2026
July 15, 2026

Rooted in Tradition, Built for Tomorrow: PM Modi’s Blueprint for a Developed India