وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایم ایس ایم ای مسابقتی (ایل ای اے این) اسکیم کا لنک شیئر کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ایم ایس ایم ای سیکٹر کو مضبوط کرنے کی ہماری کوششوں کا ایک حصہ ہے، جو کہ ہندوستان کی اقتصادی ترقی کا ایک اہم ستون ہے۔ ایم ایس ایم ای مسابقتی(ایل ای اے این) اسکیم ایم ایس ایم ای چیمپئن اسکیم کے تحت شروع کی گئی ہے۔

ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیر جناب نارائن رانے کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ ایم ایس ایم ای  سیکٹر کو مضبوط کرنے کی ہماری کوششوں کا ایک حصہ، جو ہندوستان کی اقتصادی ترقی کا ایک اہم ستون ہے۔ lean.msme.gov.in‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's food services market to reach USD 150 billion by FY31, online share to rise to 18%: Report

Media Coverage

India's food services market to reach USD 150 billion by FY31, online share to rise to 18%: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 جولائی 2026
July 10, 2026

Building Viksit Bharat: PM Modi Accelerating India's Growth at Home and Across the World