وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ‘پریکشا پہ چرچا(پی پی سی)2026  کے 9ویں ایڈیشن میں طلباء کے ساتھ اپنی بات چیت کی جھلکیاں شیئر کیں۔ وزیر اعظم نے  پی پی سی - 2026 کی دوسری قسط کے دوران کوئمبٹور، چھتیس گڑھ، گجرات اور آسام کے  ’ایگزام واریئرز’ کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کی۔ اس بار یہ پروگرام ملک کے مختلف حصوں میں منعقد ہوا۔

جناب مودی نے  ایکس  پر پوسٹ کیا:

 

‘‘کوئمبٹور، تمل ناڈو میں‘پریکشا پہ چرچا2026 #’ کے دوران طلباء کے ساتھ بات چیت کرنا ایک غیر معمولی  احساس  تھا۔ اسٹارٹ اپس اور اے آئی  سے لے کر  سیلف ڈسپلن اور وکست بھارت کی تعمیر کے خوابوں تک- آج کے نوجوان ذہنوں کا تجسس اور وضاحت شاندار ہے۔’’

 

 

‘پریکشا پہ چرچا2026 #’  کے دوران، چھتیس گڑھ کے طالب علموں کے ساتھ بات چیت نے ایک ایسی نسل کا انکشاف  ہوا جو متجسس، سوچنے سمجھنے والی اور باخبر ہے۔ مطالعہ اور کھیلوں کو متوازن کرنے سے لے کر ماحول کی دیکھ بھال کرنے اور قائدانہ خصوصیات کو فروغ دینے تک ان کے سوالات سوچ کی وضاحت کو ظاہر کرتے ہیں۔’’

 

 

"From managing stress and comparisons to building self-confidence and healthy routines, #ParikshaPeCharcha26 with students in Assam covered it all. It reflected their aspirations to do well in exams, grow while at the same time staying connected to their roots and culture."

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
One App For 2,400-Plus Government Services: How UMANG Is Changing Access In India

Media Coverage

One App For 2,400-Plus Government Services: How UMANG Is Changing Access In India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 مارچ 2026
March 27, 2026

Relief, Revival & Rise: How PM Modi is Building a Modern, Rooted & Self-Reliant India