وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ آٹھ برسوں کے دوران نوجوانوں کی ترقی کے لیے حکومت کے ذریعہ کی گئی کوششوں کی تفصیلات ساجھا کی ہیں۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ، نمو ایپ اور مائی گَو سے مضامین اور مختلف ٹوئیٹ ساجھا کیے ہیں جن میں ان کوششوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ٹوئیٹ کیا :

’’بھارت کی یووا شکتی ہماری عظیم ترین طاقت ہے۔ ہمارا نوجوان مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے اور ملک کی ترقی میں اپنا تعاون دے رہا ہے۔

ان مضامین میں نوجوانوں کی ترقی کے لیے کیے گئے چند اہم اقدمات کا ذکر کیا گیا ہے۔ #8SaalYuvaShaktiKeNaam‘‘

’’ہماری حکومت کے آٹھ برس نوجوانوں کو ان کے خوابوں کی حصولیابی اور ان کے مضمرات کی تکمیل  میں انہیں تعاون فراہم کرانے کے لیے وقف رہے۔  ٹوئیٹس کا یہ سلسلہ ملاحظہ کیجئے۔۔۔

#8SaalYuvaShaktiKeNaam‘‘

’’ملک کی نوجوان قوت نیو انڈیا کا ستون ہے اور گذشتہ آٹھ برسوں کے دوران ہم نے اسے مضبوط بنانے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا ہے۔ نئی تعلیمی پالیسی ہو یاآئی آئی ٹی اور آئی آئی ایم کی توسیع، نئے اسٹارٹ اپ ادارے اور یونیکارن سے لے کر کھیلو انڈیا مرکز تک، ان سب کے ساتھ نوجوانوں کے لیے ہر ضروری پہل قدمی کی گئی ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains among best-performing major economies: S&P Global

Media Coverage

India remains among best-performing major economies: S&P Global
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 اپریل 2026
April 19, 2026

Building a Stronger Bharat: Infrastructure Revolution, Economic Resilience & Inclusive Welfare Under PM Modi