وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ان اقدامات کی تفصیلات پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح 8 برسوں میں ٹیکنالوجی اور جدت طرازی کے استعمال نے معیشت کے ہر شعبے میں بہتری کے رُخ پر کایا پلٹ کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ویب سائٹ نریندر مودی ڈاٹ اِن سے کئی مضامین شیئر کئے ہیں اور مائی گو پر سلسلہ وار ٹوئیٹ کئے ہیں۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘ ٹیکنالوجی کا مطلب ہے زیادہ شفافیت،
ٹیکنالوجی کا مطلب ہےزندگی کی آسانیوں میں اضافہ،
گزشتہ 8 برسوں میں ٹیکنالوجی کی زبردست پیش رفت آپ کو خوشی سے بھر دے گی’’۔
‘‘ہندوستان ٹیکنالوجی اور اختراع کو گورننس اور غریبوں کے لئے استعمال کرنے میں قائدانہ مقام پر ہے۔ گزشتہ 8 برسوں میں ہم نے معیشت کے ہر شعبے کو بہتری کے رُخ پر تبدیل کیا ہے۔ چند بڑی اصلاحات اور اقدامات کی تفصیل یہاں دستیاب ہے’’۔
Technology means greater transparency.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 10, 2022
Technology means enhanced ‘Ease of Living.’
The numerous strides in technology in the last 8 years will make you glad. #8YearsOfTechPoweredIndia https://t.co/YejygtTFub
India is leading the way in using technology and innovations for governance and serving the poor. In the last 8 years we have transformed every sector of the economy for the better. Read about some of the major reforms and interventions here. #8YearsOfTechPoweredIndia https://t.co/acWOQgRYeY
— Narendra Modi (@narendramodi) June 10, 2022


