’’ہر ایک کی صحت نئے بھارت کا عزم مصمم ہے‘‘
’’آنے والے سال ان لوگوں کے ہوں گے جنہوں نے حفظان صحت میں سرمایہ کاری کی ہے‘‘

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ 8 سالوں کے دوران بھارت میں حفظان صحت کے شعبہ کو مضبوط کرنے کے لیے اٹھائے گئے قدم کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ میں کہا:

’’ہر ایک کی صحت نئے بھارت کا عزم مصمم ہے۔ آیوشمان بھارت سے لے کر جن اوشدھی کیندر تک اور میڈیکل انفراسٹرکچر سے لے کر مفت ٹیکہ کاری تک، ملک نے جو راہ طے کی ہے وہ آج پوری دنیا کے لیے ایک مثال بنی ہے۔ #صحت مند بھارت کے 8 سال‘‘

’’آنے والے سال ان لوگوں کے ہوں گے، جنہوں نے حفظان صحت کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی ہے۔

ہماری سرکار نے بھارت میں حفظان صحت کے شعبے کو مضبوط کرنے کے لیے جو کام کیا ہے، اس پر مجھے فخر ہے۔ #صحت مند بھارت کے 8 سال‘‘

’’حفظان صحت ہمارے اہم فوکس شعبوں میں سے ایک ہے۔ گزشتہ 8 سال ہیلتھ انفراسٹرکچر کو بڑھانے، ہر ہندوستانی کے لیے سستی اور معیاری طبی خدمات کو یقینی بنانے اور اس شعبہ کے ساتھ ٹیکنالوجی کو مربوط کرنے کے بارے میں رہے ہیں۔#صحت مند بھارت کے 8 سال‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year

Media Coverage

IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 28 اپریل 2026
April 28, 2026

From Orchids to Expressways: PM Modi’s Blueprint for a Self-Reliant, Connected & Proud India