وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں دیوی سکندماتا کے فضل و کرم کو اجاگر کیا گیا ہے اور سب کی بھلائی کے لیے ان کے آشیرواد کی خواہش کی گئی ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’دیوی اسکند ماتا کے حضور ہاتھ جوڑ کر پرارتھنا ہے! میری تمنا ہے کہ وہ اپنی مامتا بھری شفقت اور آشیرواد سے سب کی زندگیوں کو روشن منور کر دیں۔‘‘

 

सिंहासनगता नित्यं पद्माश्रितकरद्वया।
शुभदाऽस्तु सदा देवी स्कन्दमाता यशस्विनी॥"

 

دیوی اسکند ماتا، جو ہمیشہ شیر پر سوار رہتی ہیں اور اپنے دونوں ہاتھوں میں کمل کے پھول تھامے ہوئے ہیں، ہمیں ہمیشہ اچھے  نتائج سے نوازیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India

Media Coverage

Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،05 اگست 2026
August 05, 2026

Viksit Bharat in Action: Inclusive, Green, and Globally Competitive Under PM Modi