وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ 8 برسوں کے دوران ’کاروبار کو آسان بنانے‘ کے شعبہ میں اور وسیع خوشحالی کے فروغ اور صنعت کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے کی گئیں اصلاحات سے متعلق تفصیلات ساجھا کی ہیں۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ اور نمو ایپ سے مائی گَو ٹوئیٹ  کا ایک سلسلہ اور مضامین ساجھا کیے ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ ’ریفارم، پرفارم اور ٹرانسفارم‘ کے اصول سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے، حکومت ہند نے مختلف اصلاحات کی ہیں جنہوں نے ’کاروبار کرنے کو‘ مزید آسان بنا دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، ایسے متعددفرسودہ قوانین جنہوں نے نمو کی رفتار کو کم کر دیا تھا، انہیں منسوخ کیا جا چکا ہے۔#8YearsOfReforms ‘‘

’’وسیع خوشحالی اور صنعت کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے وسیع اصلاحات۔ #8YearsOfReforms ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s Agricultural Transformation: How India’s Agri sector transformed over the last decade

Media Coverage

India’s Agricultural Transformation: How India’s Agri sector transformed over the last decade
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،8 جون 2026
June 08, 2026

India Rising on Every Front: PM Modi Fuels GDP Surge, Submarine Prowess, Aviation Boom & Social Transformation