آرمی ڈے کے موقع پر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی فوج کی ناقابل تسخیر ہمت اور پختہ عزم کو دلی خراج تحسین پیش کیا ۔
جناب مودی نےسنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئے، انتہائی مشکل حالات میں ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے جوانوں کی ثابت قدم لگن کی تعریف کی ، جو بے لوث خدمت کے اعلیٰ ترین نظریات کی علامت ہیں ۔
وزیر اعظم نے ہندوستانی فوج کو سلام پیش کرتے ہوئے ان کی بہادری اور قربانی کے لیے قوم کی جانب سے دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔
ایکس پر الگ الگ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا:
’’آرمی ڈے کے موقع پر ہم ہندوستانی فوج کی ہمت اور پختہ عزم کو سلام پیش کرتے ہیں‘‘ ۔
ہمارے فوجی بے لوث خدمت کی علامت کے طور پر کھڑے ہیں ، جو کبھی کبھی انتہائی مشکل حالات میں ثابت قدم عزم کے ساتھ قوم کی حفاظت کرتے ہیں ۔ ان کے فرض کا احساس ملک بھر میں اعتماد اور شکر گزاری کی تحریک دیتا ہے ۔
ہم ان لوگوں کو گہرے احترام کے ساتھ یاد کرتے ہیں جنہوں نے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانیں قربان کیں ۔
@adgpi "
On Army Day, we salute the courage and resolute commitment of the Indian Army.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 15, 2026
Our soldiers stand as a symbol of selfless service, safeguarding the nation with steadfast resolve, at times under the most challenging conditions. Their sense of duty inspires confidence and… pic.twitter.com/IRLSsmvRF0
“दुर्गम स्थलों से लेकर बर्फीली चोटियों तक हमारी सेना का शौर्य और पराक्रम हर देशवासी को गौरवान्वित करने वाला है। सरहद की सुरक्षा में डटे जवानों का हृदय से अभिनंदन!
अस्माकमिन्द्रः समृतेषु ध्वजेष्वस्माकं या इषवस्ता जयन्तु।
अस्माकं वीरा उत्तरे भवन्त्वस्माँ उ देवा अवता हवेषु॥”
दुर्गम स्थलों से लेकर बर्फीली चोटियों तक हमारी सेना का शौर्य और पराक्रम हर देशवासी को गौरवान्वित करने वाला है। सरहद की सुरक्षा में डटे जवानों का हृदय से अभिनंदन!
— Narendra Modi (@narendramodi) January 15, 2026
अस्माकमिन्द्रः समृतेषु ध्वजेष्वस्माकं या इषवस्ता जयन्तु।
अस्माकं वीरा उत्तरे भवन्त्वस्माँ उ देवा अवता हवेषु॥ pic.twitter.com/ixCwzPCWh9


