وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو ان کی سچی لگن اورہمارے مستقبل کی تعمیرمیں ان کی شخصیت کے ذریعہ مرتب ہونے والے  عظیم اثرات   اورخوابوں کو جلابخشنے کے لئے انھیں سلام پیش کیا۔

جناب مودی نے ڈاکٹرسروے پلی ّ رادھاکرشنن کے یوم پیدائش پر انھیں خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

وزیراعظم نے کل اساتذہ کے ساتھ ہوئی بات چیت کی کچھ جھلکیاں بھی پیش کیں ۔

انھوں نے اپنے  ایکس پوسٹ میں کہا:

’’اساتذہ ہمارے مستقبل کی تعمیر اورخوابوں کو جلاء بخشنے میں ایک کلیدی کرداراداکرتے ہیں۔# یوم اساتذہ کے موقع پر ، ہم ان کی سچی لگن اور ان کی شخصیت کے ذریعہ مرتب ہونے والے عظیم اثرات کے لئے انھیں سلام پیش کرتے ہیں ۔ ڈاکٹرسروے پلی ّ رادھاکرشنن کے یوم پیدائش پرانھیں خراج عقیدت ۔

کل اساتذہ کے ساتھ ہوئی بات چیت کی کچھ جھلکیاں یہاں پیش ہیں ۔۔۔۔۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi