منشیات کے ناجائزاستعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف بین الاقوامی دن کے موقع پر آج ان سبھی لوگوں کی  سراہنا کرتا ہوں جو ہمارے معاشرےسے منشیات کی لعنت کو جڑ سےختم کرنے کے لے زمینی سطح پر کام کررہے ہیں۔  زندگی کو بچانے کی ایسی ہر ایک کوشش قابل تعریف ہے۔  بہر حال،منشیات  اپنے ساتھ تاریکی، بربادی اور تباہی لے کر آتاہے۔

آئیے ہم # شئیر فیکٹ آن ڈرگس (یعنی منشیات سے متعلق حقائق شئیر کریں) کے تئیں  اپنی عہد بستگی کا اعادہ کریں ا ور منشیات سے پاک بھارت کے اپنے نظریہ کو تعبیر دیں ۔ یاد رکھیں،  نشے کی لت نہ تو اچھی ہوتی ہے  اور نہ اس میں  کوئی شان کی بات ہے۔#من کی بات کے ایک پرانے  ایپی سوڈ کو مشترک کررہا ہوں جس میں منشیات کی لعنت پر قابو پانے کے لئے کئی پہلو شامل تھے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi

Media Coverage

Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جون 2026
June 14, 2026

From Healthcare to Himalayas: PM Modi's Vision Building an Unstoppable India