آئیے ہم ہندوستان کی جمہوری روح کو تقویت دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا عہد کریں ، اور آئین ہند میں درج سنہرے اقدار پر عمل پیرا ہوں: وزیر اعظم

نئی دہلی ،25 جون : وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی  نے ان تمام سرکردہ شخصیات کو یاد کیا جنہوں نے ایمرجنسی کے دوران  مزاحمت کی اور ہندوستانی جمہوریت کا تحفظ کیا۔

وزیر اعظم نے ایمرجنسی کی برسی کے موقع پر  سلسلہ وار ٹویٹس کیے۔وزیراعظم نے کہا:

"#ڈارک ڈیز آف ایمرجنسی- ایمرجنسی کے تاریک دنوں  کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ 1975 سے 1977 کے عرصہ میں اداروں کی منظم تباہی دیکھنے میں آئی۔

آئیے ہم ہندوستان کی جمہوریت کی  روح کو تقویت دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا عہد کریں ، اور آئین ہند میں درج سنہرے اقدار پر عمل پیرا ہوں۔

اسی طرح کانگریس نے ہمارے جمہوری اقدار کو پامال کیا۔ ہمیں وہ ساری عظیم ترین شخصیات یاد ہیں جنہوں نے ایمرجنسی کے دوران مزاحمت کی اور ہندوستانی جمہوریت کا تحفظ کیا۔ #DarkDaysOfEmergency "

https://instagram.com/p/CQhm34OnI3F/?utm_medium=copy_link

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Scan, withdraw, done: EPFO 3.0 plans instant PF access via ATMs and UPI

Media Coverage

Scan, withdraw, done: EPFO 3.0 plans instant PF access via ATMs and UPI
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister Narendra Modi meets representatives of Janjati Suraksha Manch
May 28, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi met representatives of Janjati Suraksha Manch in New Delhi today.

The Prime Minister appreciated their dedication towards the tribal society.

During the interaction, discussions were held on various issues related to the development and empowerment of tribal communities.

The Prime Minister wrote on X;

“नई दिल्ली में आज जनजाति सुरक्षा मंच के प्रतिनिधियों से मुलाकात का अवसर मिला। आदिवासी समाज के लिए इनका समर्पण भाव बहुत सराहनीय है। इस दौरान जनजातीय समुदायों के विकास और उनके सशक्तिकरण से जुड़े विभिन्न विषयों पर सार्थक चर्चा हुई।”