وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامی وویکانند کو ان کی پونیہ تیتھی پر یاد کیا اور کہا کہ ان کی خدمت، انسانیت اور روحانی روشن خیالی کے نظریات ایک مضبوط اور متحرک ہندوستان کی تعمیر کی طرف ہماری حوصلہ افزائی اور رہنمائی کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"عظیم سوامی وویکانند کو ان کے یوم  وفات پر یاد کرتا ہوں ۔ خدمت، انسانیت اور روحانی روشن خیالی کے ان کے نظریات ایک مضبوط اور متحرک ہندوستان کی تعمیر کی جانب ہماری حوصلہ افزائی اور رہنمائی کرتے رہے ہیں۔ ہم اتحاد اور بھائی چارے کے ان کے وژن کو پورا کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
21% YoY rise in engineering exports in June shows sector's resilience amid global challenges: EEPC India Chairman

Media Coverage

21% YoY rise in engineering exports in June shows sector's resilience amid global challenges: EEPC India Chairman
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جولائی 2026
July 14, 2026

From Local Fields to Global Recognition: PM Modi’s ‘Vocal for Local’ is Now Delivering Real Global Respect