نئی دہلی، 28/اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مہاتما این کلی کو ان کی جینتی پر یاد کیا۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ‘ بھارت مہاتما این کلی جیسی عظیم شخصیات کا احسان مند ہے۔ سماجی اصلاح اور محروموں کو بااختیار بنانے کی سمت میں انہوں نے جو عظیم کارنامے انجام دیے، اس سے لوگوں کو ہمیشہ حوصلہ ملتا رہے گا۔ ان کے یوم پیدائش پر میں انہیں یاد کررہاہوں’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
HMSI to accelerate 'Make in India for the world' strategy: Otani

Media Coverage

HMSI to accelerate 'Make in India for the world' strategy: Otani
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جولائی 2026
July 24, 2026

Aatmanirbhar in Action — Space, Missiles, EVs & Livelihoods Under PM Modi’s Watch