وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آنجہانی دیو آنند کے 100 ویں یوم پیدائش پر بھارتی سنیما کے لئے ان کے تعاون کو یاد کیا ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے :
‘‘دیو آنند جی کو سدا بہار ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، قصہ گوئی کی ان کی صلاحیت اور سنیما کے لئے ان کا جذبہ بے مثال تھا۔ ان کی فلمیں نہ صرف تفریح کا باعث بنتی تھیں، بلکہ بدلتے ہوئے سماج اور بھارت کی امنگوں کی عکاسی کرتی تھیں۔ ان کی سدا بہار کارکردگی نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی۔ ان کی 100 ویں یوم پیدائش پر انہیں یاد کرتے ہیں۔’’
Dev Anand Ji is remembered as an evergreen icon. His flair for storytelling and passion for cinema were unmatched. His films not only entertained but also reflected the changing society and aspirations of India. His timeless performances continue to influence generations.… pic.twitter.com/j1JdajHUec
— Narendra Modi (@narendramodi) September 26, 2023