وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت رتن ایم جی آر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"بھارت رتن ایم جی آر کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ایک موثر منتظم کے طور پر ان کی لاثانی خدمات کی بڑے پیمانے پرتعریف کی جاتی ہے، انہوں نے سماجی انصاف وتفویض اور معاشرے کو بااختیار بنانے میں اپنی گرانقدر خدمات انجام دیں ۔ ان کی نافذ کی گئی اسکیموں کے ذریعہ غریبوں اورپسماندہ طبقات کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی آئی ۔ سنیما اور فلموں میں ان کے ذریعہ پیش کی گئی خوبصورتی کو بھی بڑے پیمانے پر سراہا جاتا ہے۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Wed in India’ Initiative Fuels The Rise Of NRI And Expat Destination Weddings In India

Media Coverage

'Wed in India’ Initiative Fuels The Rise Of NRI And Expat Destination Weddings In India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 دسمبر 2025
December 15, 2025

Visionary Leadership: PM Modi's Era of Railways, AI, and Cultural Renaissance